اہم خبریں

مکہ مکرمہ اورمدینہ میں 10ہزار افراد اعتکاف میں بیٹھ گئے

مکہ مکرمہ (  اے بی این نیوز      )مکہ مکرمہ اورمدینہ میں 10ہزار افراد اعتکاف پر بیٹھ گئے،گلف نیوز کے مطابق رواں سال 10ہزارافراد نے اعتکاف میں بیٹھنے کیلئے رجسٹریشن کرائی۔
اعتکاف کیلئے وسیع انتظامات اورعام افراد کا اعتکاف ایریا میں داخلہ ممنوع ہوگا۔

مزید پڑھیں :راولپنڈی اور اسلام آباد بڑی تباہی سے بچ گیا ،دو انتہائی خطرناک دہشت گرد گرفتار کر لئے گئے

متعلقہ خبریں