لاہور ( اے بی این نیوز )ملک احمد خان بھچر نے کہا ہے کہ آج ہم بتائیں گے موجودہ حکومت نے کیسے ہمارے منصوبے نقل کیے۔
موجودہ حکومت نے عوام پر مہنگائی کا طوفانی برپا کر رکھا ہے۔
یہ ایک سال عوام اور قومی خزانے پر بوجھ بن کر گزرا۔
یہ عوام کے مینڈیٹ اور ان کی خواہش کے مطابق حکومت میں نہیں آئے۔
ہر روز ٹی وی چینلز اور اخبارات کو کروڑوں روپے کے اشتہارات دیے گئے۔
مزید پڑھیں :فوڈ سٹریٹ کے نام پر تجاوزات مافیا سرگرم، کرتار پورہ ،پیدل چلنا محال ، انتظامیہ خاموش تماشائی بن گئی