کراچی ( اے بی این نیوز )سونا ملکی تاریخ کی ایک اور نئی بلند سطح پر
ایک تولہ سونا 1650روپے مہنگاہوگیا
سونے کی فی تولہ قیمت 3لاکھ19ہزار روپے پرجاپہنچی۔ 1415روپے اضافے سے 10گرام سونا 2لاکھ73ہزار491روپے کاہوگیا
عالمی مارکیٹ میں 16ڈالر بڑھ کر فی اونس سونا 3038ڈالر پر جا پہنچا
مزید پڑھیں :کیاچیمپئنز ٹرافی پر 29 ارب خرچ ہوا ہے،جنید اکبر خان، پی اے سی میں چیئرمین پی سی بی طلب
