اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نیاز اللہ نیازی کو بشریٰ بی بی کے ترجمان کی ذمہ داری بھی سونپی گئی، ذرائع کے مطابق
نیاز اللہ نیازی کو پی ٹی آئی کے بانی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ذمہ داری بھی سونپی گئی۔
یہ فیصلہ تحریک انصاف کے بانی نے جیل میں وکلا سے ملاقات میں کیا۔
ذرائع کے مطابق نیاز اللہ نیازی بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے مشترکہ ترجمان ہوں گے۔
مزید پڑھیں :ملکی سلامتی سے بڑا کوئی ایجنڈا نہیں ،کوئی تحریک نہیں ،کوئی شخصیت نہیں،آرمی چیف