اہم خبریں

عمران خان نے قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کےاجلاس کی میٹنگ میں شرکت نہ کرنےکی تائید کر دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ آجعمران خان سےمجھ سمیت6وکلاکی ملاقات ہوئی،عمران خان نےجعفرایکسپریس واقعےکی شدیدمذمت کی۔
عمران خان نےکہادہشتگردی کوایک آوازہوکردبانےکی ضر ورت ہے۔
عمران خان نےقومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹیکےاجلاس کی میٹنگ میں شرکت نہ کرنےکی تائیدکی ہے۔ عمران خان کی6ماہ میں صرف2باربیٹوں سےبات کرائی گئی۔ پی ٹی آئی چاروں صوبوں اور70فیصدآبادی کی جماعت ہے۔
حکومت سنجیدہ ہوتی توآج عمران خان باہرہوتےاوراجلاس میں شرکت کرتے۔
ہم پارلیمنٹیریزہیں ہماری ملاقات اورلیڈرشپ کی ملاقات الگ بات ہے۔ ہمیں کل پتہ چلاکہ آج میٹنگ ہونےوالی ہے۔

مزید پڑھیں :اپوزیشن اتحاد کا سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا بائیکاٹ ، ان کی اول اور آخر ی ترجیح عمران خان ہے، خواجہ آصف

متعلقہ خبریں