اہم خبریں

خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی نہیں ،قومی یکجہتی کی ضرورت ہے،فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (   اے بی این نیوز    ) گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی نہیں ،قومی یکجہتی کی ضرورت ہے۔ افغان حکومت اپنی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال ہونے سے روکے۔
پشاور:طور خم بارڈر کی بندش پر تشویش ہے۔ صوبے میں زیادہ تر دہشتگردی کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں۔ نیشنل سیکیورٹی اجلاس میں طورخم بارڈر سمیت تمام پہلو زیر غور آئیں گے۔
وزیراعظم نے مثبت جواب دیا،پیپلزپارٹی کے مطالبات پرغور کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں :دہشتگردی کے خاتمے کیلئے طالبان سے بات چیت بہت ضروری ہے،سینیٹر ہمایوں مہمند

متعلقہ خبریں