اہم خبریں

محکمہ انتظامی امور کا گریڈ18اور19کے افسران کے تبادلے و تعیناتیاں

پشاور(  اے بی این نیوز     ) محکمہ انتظامی امور کا گریڈ18اور19کے افسران کے تبادلے و تعیناتیاں ۔ افسران میں مرداورخواتین ڈپٹی سیکرٹریز،ڈائریکٹرز اورایڈیشنل سیکرٹریز شامل ۔ گریڈ 18کےمصباح ریاض ڈپٹی ڈائریکٹر پراونشل سروس اکیڈمی خیبر پختونخواتعینات۔
ڈپٹی ڈائریکٹر پی ایس اے تنویراحمد ڈپٹی سیکرٹری سائنس اینڈ ٹیکنالوجی تعینات ۔ گریڈ19 کے جاویداللہ محسودایڈیشنل سیکرٹری ہوم اینڈ ٹرائبل آفیئر ڈیپارٹمنٹ تعینات۔ ایڈیشنل سیکرٹری ہوم شاہانہ بی بی کواسٹیلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت ۔
ایڈیشنل سیکرٹری ہوم نغمانہ کو ایڈیشنل سیکرٹری لیبر ڈیپارٹمنٹ تعینات کردیا گیا۔ محکمہ انتظامیہ امور نے افسران کے تبادلوں اورتعیناتیوں کاباقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا۔

مزید پڑھیں :پہلے7 ماہ میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 1.78 فیصد کمی، اعداد و شمار جاری

متعلقہ خبریں