اہم خبریں

سانحہ جعفر ایکسپریس اور اداروں کیخلاف پروپیگنڈا کرنیوالا ملزم بنی گالہ سے گرفتار

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد کی بڑی کارروائی۔ سانحہ جعفر ایکسپریس اور اداروں کیخلاف پروپیگنڈا کرنیوالا ملزم بنی گالا سے گرفتار۔ گرفتار ملزم کی شناخت حیدر سعید کے نام سے ہوئی۔ ملزم عدالت میں پیش ۔ سیشن کورٹ نے 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔
مزید پڑھیں :امن دشمنوں کا وار، بنوں میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

متعلقہ خبریں