تہران (اے بی این نیوز)حوثیوں کی حمایت چھوڑنےکی امریکی وارننگ پرایران کاردعمل سامنے آگیا۔ ایران نے کہا کہ ایرانی خارجہ پالیسی پر امریکاکوحکم چلانےکاکوئی اختیارنہیں۔ امریکا کی مرضی چلنےکادور1979میں ختم ہوگیا۔
امریکاغزہ میں قتل عام اوریمن پرحملے بندکرے۔
مزید پڑھیں :کالعدم بی ایل اے کاخود کش حملہ ، ایف سی کے تین جوان اور دو سویلین شہید