اہم خبریں

انسانی سمگلنگ،یہ کالادھندہ مکمل طورپربندہوناچاہیے،وزیراعظم

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیراعظم شہبازشریف کی ایف آئی اے اورآئی بی افسران واہلکاروں کی پذیرائی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ ججاگینگ کوگرفتار کرنالائق تحسین ہے۔
ججا گینگ انسانی سمگلنگ میں ملوث ہے۔
بےچارےلوگ کشتیوں میں سوارہوکرڈوب گئے۔ انسانی سمگلنگ اورکشتی حادثات پرپاکستان کانام جگہ جگہ لیاگیا۔ پاکستان کانام لینےکےساتھ کہاگیا کہ ویزےبھی بندکریں گے۔
بری خبریں آئی ہیں،یہ کالادھندمکمل طورپربندہوناچاہیے۔
ایف آئی اے،آئی بی افسران واہلکاروں کوشاباش دیناچاہتاہوں۔ پاکستان کےوقاراورنام کوبلندکرنےکیلئےتمام کوششیں بروئےکارلائیں۔ انسانی سمگلنگ میں ملوث عناصرکی وجہ سےپاکستان کی بدنامی ہوئی۔

مزید پڑھیں :راشن کی تقسیم کےدوران بھگدڑ مچ گئی،تین خواتین زخمی ،ایک جان کی بازی ہار گئی

متعلقہ خبریں