کراچی(اے بی این نیوز)مدینہ کالونی میں راشن کی تقسیم کےدوران بھگدڑ مچ گئی۔ جس کی وجہ سے راشن لینے والی تین خواتین زخمی ہو گئیں جن کو فوری طبی امدادا کیلئے ہسپتال ۔ پہنچا دیا گیا ۔ لیکن
زخمی ہونےوالی ایک خاتون دوران علاج دم توڑگئی، اور وہ جانبر نہ ہو سکی۔
بھگدڑمچنےسےدیگر2زخمی،خواتین ہسپتال میں زیرعلاج ہیں اور ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے،ادھر دوسری جانب یہ تفتیش کی جاس رہی ہے کہ آخر بھگدڑ کیسے مچی کیا راشن تقسیم کرنے کا درست طریقہ کار نہیں اپنایا گیا۔
مزید پڑھیں :اور آ خر کار نواز شریف کی بھی سنی گئی، سرپرست اعلیٰ بنا دیا گیا