اہم خبریں

ن لیگ نے پیپلز پارٹی سے تیور بدل لئے،پا ورشیئرنگ کے بدلے سندھ میں حصہ طلب

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )ن لیگ نے پیپلز پارٹی سے پنجاب میں پا ورشیئرنگ کے بدلے سندھ میں حصہ مانگ لیا۔کوارڈینیشن کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ۔ پیپلز پارٹی نے پنجاب میں لیگی ارکان کے برابر ترقیاتی فنڈز کا مطالبہ دوہرا دیا ۔
پیپلز پارٹی رہنما وں نے مطالبہ کیا بیس ہزار سے زائد ووٹ لینے والے ٹکٹ ہولڈر کو بھی ترقیاتی فنڈ دیا جائے ۔پیپلز پارٹی کا پنجاب میں نئی لوکل ایکٹ بل پر بھی تحفظات کا اظہار ۔ لیگی رہنما وں نے بھی تیور بدل لیے کہا پیپلز پارٹی ن لیگ پر تنقید بھی کرتی ہے اور فنڈز بھی برابر کے مانگتی ہے ۔پیپلز پارٹی کابینہ میں شامل ہو تمام محرومیوں کو کم کریں پنجاب میں پیپلز پارٹی کے مطالبات تسلیم کرتے ہیں تو سندھ میں بھی پاؤرشیرنگ میں حصہ دیاجائے

مزید پڑھیں :بدین میں زمینی تنازع نے دوسگے بھا ئیوں سمیت 6 افراد کی جا ن لے لی

متعلقہ خبریں