اہم خبریں

بدین میں زمینی تنازع نے دوسگے بھا ئیوں سمیت 6 افراد کی جا ن لے لی

بدین(اے بی این نیوز    )بدین میں زمینی تنازع نے دوسگے بھا ئیوں سمیت 6 افراد کی جا ن لے لی ۔ 7 زخمی۔ واقعہ نوائی علاقے کھورواہ کے قریب پیش آ یا ۔ ۔ ۔ پولیس کے مطابق خاصخیلی اور راھمون برداری میں کافی عرصہ سے زرعی زمین تنازعہ جاری ہے ۔

فائرنگ کے نتیجے میں راھمون برادری کے چار ۔ خاصخیلی برادی کے دو افراد قتل ہوئے ۔ وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے ایس ایس پی بدین سے تفصیلات طلب کرلیں۔

مزید پڑھیں :کالعدم بی ایل اے کاخود کش حملہ ، ایف سی کے تین جوان اور دو سویلین شہید

متعلقہ خبریں