لاہور (اے بی این نیوز ) برکی روڈ کے قریب سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کالعدم تنظیم کا ایک دہشتگرد گرفتار کر لیا گیا۔
دہشتگرد کا ایک ساتھ زخمی حالت میں فرار ہوگیا۔
سی ٹی ڈی نے دہشتگردوں کی گرفتاری کیلئے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کی۔ سی ٹی ڈی نے 2خطرناک دہشتگردوں کی گرفتاری کیلئے کارروائی کی۔ دہشتگردوں نے سی ٹی ڈی پر فائرنگ کردی۔
فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد زخمی حالت میں فرار،ایک گرفتار۔ دہشتگرد سے خودکش جیکٹ،سیفٹی فیوزوائر،بارودی مواد برآمد۔
مزید پڑھیں :بحریہ ٹاؤن کراچی کےمختلف بینکوں میں موجود ٹرم ڈیپازٹس منجمد