اہم خبریں

قو می امن کانفرنس کاانعقادکرنےجارہےہیں،حکومت کی اےپی سی میں شرکت کرنی ہےیانہیں؟ فیصلہ نہیں ہوا،رؤف حسن

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) پی ٹی آئی راہنما رؤف حسن نے کہا ہے کہ اےپی سی میں شرکت کیلئےحکومتی دعوت نامہ آئیگاتودیکھیں گے۔ عمران خان کووہاں ہوناہی نہیں چاہیےجہاں وہ ہیں۔
دہشتگردی کوریاست کی پوری قوت سےکچلناہوگا۔ حکومت ہمیں غداری کےسرٹیفکیٹ دےرہی ہے۔ حکومت کواپنےگریبان میں جھانکناچاہیے۔ دہشتگردی کیخلاف جوبھی آپریشن ہوگاپی ٹی آئی ساتھ ہوگی۔
حکومت کی اےپی سی میں شرکت کرنی ہےیانہیں؟ابھی فیصلہ نہیں ہوا۔ ہم قومی امن کانفرنس کاانعقادکرنےجارہےہیں۔ قومی امن کانفرنس میں تمام مسائل کےحل کیلئےجامع پالیسی بنائی جائےگی۔
قومی امن کانفرنس میں حکومت کوبلایاجائیگایانہیں؟ابھی فیصلہ نہیں ہوا۔
مزید پڑھیں :دہشتگردی سےمتعلق اےپی سی میں عمران خان کی شرکت؟حکومت کا رہائی سے انکار

متعلقہ خبریں