اہم خبریں

دہشتگردی سےمتعلق اےپی سی میں عمران خان کی شرکت؟حکومت کا رہائی سے انکار

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) طلال چودھری نے کہا ہے کہ دہشتگردی سےمتعلق اےپی سی میں شرکت کیلئےبانی کی رہائی ممکن نہیں،اےپی سی بلانےسےمتعلق ہوم ورک چل رہا ہے۔
پی ٹی آئی نےدہشتگردی سےمتعلق بھی سیاسی بیانیہ بنایاہے۔ پی ٹی آئی چاہتی ہےکسی طرح این آراومل جائے۔

پی ٹی آئی نےباہرلابنگ کرکےبھی پاکستان پرپابندیاں لگوانےکی کوشش کی۔
جعفرایکسپریس حملےکےدوران بھی پی ٹی آئی نےسیاست کی۔ پی ٹی آئی چاہتی ہے کسی طرح این آراومل جائے۔ پارلیمنٹ کے اندرموجودتمام جماعتوں کواےپی سی میں بلایاجائیگا۔
اےپی سی کےحوالےسےمشاورت جاری ہے۔
مزید پڑھیں :سوڈان میں انسانی بحران سنگین، 1.2 کروڑ افراد بے گھر، 30 لاکھ نے پناہ لی

متعلقہ خبریں