امرتسر (اے بی این نیوز ) ’’گولڈن ٹیمپل‘‘ میں 2 افراد نے گھس کر آئرن راڈ سے لوگوں پر حملہ کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حملے میں 5 افراد شدید، 3 کی حالت نازک،
جائے وقوعہ سے 2 افراد کو حراست میں لیا گیا۔
حملے سے پہلے علاقہ کی ریکی کی گئی۔ حملے کے محرک سے متعلق تفتیش جاری ہے۔ واقعہ کمیونٹی کچن یا گرو رام داس لنگر کے قریب پیش آیا۔ اس تو ہین آمیز واقعہ کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا.
مزید پڑھیں :آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب،پاکستان کو2ارب ڈالر ملیں گے
