اہم خبریں

ایوان صدرمیں کابینہ میں شامل ہونےوالےنئےوزرا نے حلف اٹھالیا

اسلا م آباد (اے بی این نیوز    ) ایوان صدرمیں کابینہ میں شامل ہونےوالےنئےوزراکی تقریب حلف برداری
پیرزادہ عمران احمدشاہ نےوفاقی وزیرکےعہدےکاحلف اٹھالیا
ارمغان سبحانی اورڈاکٹرشذرامنصب نےوزیرمملکت کےعہدےکاحلف اٹھالیا
قائم مقام صدریوسف رضاگیلانی نےحلف لیا۔
مزید پڑھیں :رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کی دعا

متعلقہ خبریں