اہم خبریں

منجھو ڈیم پر نامعلوم افراد کا حملہ، 7مزدوروں کو اغوا کرکے لے گئے

ڈھاڈر(  اے بی این نیوز        ) بولان کے علاقے شوران کے مقام پر منجھو ڈیم پر نامعلوم افراد کا حملہ۔ ڈھاڈر: نا معلوم افراد 7مزدوروں کو اغوا کرکے لے گئے، لیویز ذرائع کے مطابق
مزدور ڈیم پر کام کر رہے تھے مزدوروں کا تعلق مقامی علاقے سے ہے۔ انتظامیہ نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر کارروائی کا آغاز کردیا

مزید پڑھیں :گرڈ صارفین کا بوجھ کم کرنے کی کوشش،نیٹ میٹرنگ قوانین میں ترمیم کا فیصلہ

متعلقہ خبریں