اہم خبریں

بزدلانہ کارروائیاں پاکستان کےامن کوسبوتاژنہیں کرسکتیں،نوازشریف

لاہور ( اے بی این نیوز   )قائدمسلم لیگ(ن)نوازشریف نے جعفرایکسپریس پرحملےکی شدیدمذمت کی ہے۔ نواز شریف نے کہا کہ دہشتگردوں کےحملےمیں قیمتی جانوں کےضیاع پررنج ہے۔
بزدلانہ کارروائیاں پاکستان کےامن کوسبوتاژنہیں کرسکتیں۔
دکھ کی گھڑی میں ہمدردیاں شہداکےاہلخانہ کیساتھ ہیں۔ اللہ شہداکےدرجات بلندکرےاورزخمیوں کوصحت یابی عطافرمائے۔

مزید پڑھیں :اسلام آباد، پھلگراں کےگاؤں اٹھال میں منشیات فروشوں نےپولیس اہلکاروں کویرغمال بنالیا

متعلقہ خبریں