اہم خبریں

دہشتگرد حملوں کے اثرات،جعفر ایکسپریس واقعہ کے بعد بولان ایکسپریس کی سروسز بھی معطل کر دی گئیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )جعفر ایکسپریس واقعہ کے بعد بولان ایکسپریس کی سروسز معطل کر دی گئیں۔ جعفرایکسپریس پر دہشتگردوں کے حملے کے اثرات دوسری ٹرینوں پر بھی آگئے۔ ، کراچی سے کوئٹہ چلنے والی بولان ایکسپریس کی سروسز 14 مارچ تک معطل کردی گئی ۔
ریلوے نے تمام مسافروں سے گزارش کی ہے کہ وہ متبادل سفری منصوبہ بندی کرلیں جس کے لیے مسافروں کو مکمل رقم واپس کی جائے گی۔امن وامان کے پیش نظر بولان میل کو 3 دن کے لیے معطل کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں :اسلام آباد، پھلگراں کےگاؤں اٹھال میں منشیات فروشوں نےپولیس اہلکاروں کویرغمال بنالیا

متعلقہ خبریں