اہم خبریں

اسلام آباد، پھلگراں کےگاؤں اٹھال میں منشیات فروشوں نےپولیس اہلکاروں کویرغمال بنالیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) اسلام آبادمیں پھلگراں کےگاؤں اٹھال میں منشیات فروشوں نےپولیس اہلکاروں کویرغمال بنالیا۔
پولیس اہلکاروں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرنے گئے تھے۔
یرغمال پولیس اہلکاروں کو چھڑانے کیلئے پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی۔ تھانہ پھلگراں کی حدود اٹھال میں فائرنگ،ذرائع کے مطابق فائرنگ سے شہری شدید زخمی،پولی کلینک منتقل کر دیا گیا۔ پولیس حکام کے زخمی کے لواحقین سے مذاکرات جاری ہیں

مزید پڑھیں :قیدیوں کا ایکشن،اڈیالہ جیل سے بڑی خبر آگئی،جا نئے کیا

متعلقہ خبریں