اہم خبریں

کوئٹہ ،سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کیخلاف آپریشن آخری مراحل میں داخل

کوئٹہ ( اے بی این نیوز   ) سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کیخلاف آپریشن آخری مراحل میں داخل، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بڑی تعدادمیں یرغمال مسافروں کوبازیاب کرالیاگیا۔
اس سےپہلے190مسافروں کوبازیاب کرایاجاچکاتھا۔
بربریت کانشانہ بننےوالےشہیدمسافروں کی تعدادکاتعین کیاجارہاہے۔ مزیدتفصیلات کچھ دیر میں جاری کردی جائیں گی۔

مزید پڑھیں :چیئرمین فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کا بڑا اقدام،جا نئے کیا

متعلقہ خبریں