اہم خبریں

قیدیوں کا ایکشن،اڈیالہ جیل سے بڑی خبر آگئی،جا نئے کیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   ) اڈیالہ جیل کے 2ہیڈ ورارڈرز کو کرپشن،اختیارات سے تجاوز پرنوکری سے برخاست کردیا گیا۔ ڈی آئی جی جیل راولپنڈی ریجن عبدالروف رانا نے حکم نامہ جاری کردیا۔ حکام کے مطابق
ہیڈ وارڑرز محمد ارشد اور محمد صفدر کرپشن میں ملوث پائےگئے۔ ہیڈ وارڈر اپنے دفاع میں کوئی بھی ثبوت پیش نہ کرسکے۔ کرپشن میں ملوث ہیڈ وارڈرز کے خلاف قیدیوں نے شکایات درج کرائی تھیں۔
ہیڈ وارڈرز کیخلاف جنوری 2025 میں انکوائری شروع کی گئی۔ دونوں ہیڈ وارڈرز قیدیوں کے کچن اور سرچ ڈیوٹی پر معمور تھے۔ دونوں ہیڈ وارڈرز نے ڈسپلن اور قانون کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے۔

مزید پڑھیں :قومی اسمبلی اجلا س میں اپوزیشن پھر نا را ض ،شور شرابا اوراحتجاج ،ارکان اپنی نشستوں پر کھڑے ہو گئے

متعلقہ خبریں