اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کے پی اور بلوچستان میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے جوان جانیں قربان کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ
دہشتگردی کے خاتمے کے بغیر ترقی ممکن نہیں۔ 190ملین پاؤنڈ سے اسلام آباد میں جدید یونیورسٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھیں :