اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے ڈیلی ویجز ملازمین کے لیے بڑی خبر سامنے آگئی۔ مستقلی کے معاملہ پر پر وزیراعظم نے کمیٹی تشکیل دے دی،ذرائع کے مطابق
وزارت تعلیم کی جانب سے سمری پر کمیٹی تشکیل دی گئی۔ گریڈ ایک سے 14 کے نان ٹیچنگ سٹاف گزشتہ کئی سالوں سے کام کر رہے ہیں ۔ گریڈ 16-17 کے اساتذہ مستقلی کے منتظر ہیں۔
مزید پڑھیں :دہشت گردوں کا جعفر ایکسپریس پر حملہ،مسافروں کو یرغمال بنالیا، فورسز کا کلیئرنس آپریشن شروع