اہم خبریں

سرکاری ملازمین کی موجیں ختم،ہفتے کی چھٹی ختم،نوٹیفیکیشن جاری

لاہور ( اے بی این نیوز )ریلوے افسران کیلئے نیا حکمنامہ، ہیڈکوارٹر میں افسران کی ہفتے کی چھٹی ختم کر دی گئی۔
ریلوےہیڈکوارٹر افسران اب ہفتے کو بھی دفتر آئیں گے ۔
وزارت ریلوے نے ہفتے میں 6 دن کام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
مزید پڑھیں :پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، صدر مملکت کا خطاب، اپوزیشن کا شور شرابہ،دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کے یکطرفہ فیصلے کی حمایت نہیں کر سکتا،صدر مملکت

متعلقہ خبریں