یارکشائر ( اے بی این نیوز )یارکشائر میں ٹینکر اورکارگو جہاز آپس میں ٹکرا گئے،برطانوی میڈیا کے مطابق حادثے میں32افراد ہلاک ہو گئے.زخمیوں اور نعشوں کو ساحل پر پہنچا یا جا رہا ہے.
دونوں بحری جہازوں میں آگ لگ گئی ،شعلے دور تک بلندہو تے نظر آرہے ہیں۔
ٹینکر،کارگو جہاز میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔
مزید پڑھیں :عوام کیلئے بڑی خوشخبری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں جانئے کتنی کمی ہو رہی ہے
