اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) اسلام آباد پولیس کی موجودگی میں ون ویلنگ کا عمل زور و شور سے جاری ہے۔ ویلرز کے ساتھ پولیس اہلکار بھی محو سفر ہے ۔ آپ یہ مناظر خبر میں موجود ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔ جبکہ
دیگر پولیس اہلکار پاس کھڑے ہیں ۔ ون ویلنگ کی روک تھام میں پولیس مکمل ناکام ہوچکی ہے۔ پولیس نے ٹانگوں سے گاڑی چلانے والے کو گرفتار کیا تھا ۔ اس گرفتاری کے بعد ون ویلنگ کے عمل میں مزید شدت آرہی ہے۔
مزید پڑھیں :پولیس کی زیرحراست ملزمہ کی ہلاکت،گرفتاری نہ ڈالنے کا انکشاف، آئی جی کا نوٹس،رپورٹ طلب کر لی