اہم خبریں

جو بندوق اسلام کے خلاف استعمال ہو یہ جہاد نہیں دہشتگردی ہے،مولانافضل الرحمان

نوشہرہ ( اے بی این نیوز   ) مولانافضل الرحمان نے کہا کہ جدائی قابل برداشت نہیں ہوتی،سوائےصبرکےاورچارہ کیا ہے۔ احساس ہورہاتھا یہ حملہ حامدالحق پرنہیں میرےگھرمدرسےپرہوا۔ مولاناسمیع الحق کی شہا دت کاغم تازہ تھا اوران کےبیٹےکوبھی شہیدکردیاگیا۔
مولانا حامد الحق ایک بے ضرر عالم دین تھے، حقانیہ سے نسبت ان کا جرم تھا ۔ جو بندوق اسلام کے خلاف استعمال ہو یہ جہاد نہیں دہشتگردی ہے،وہ کادارالعلوم حقانیہ سے خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ
بلوچستان میں تروایح کے دوران مسجد میں ایک عالم دین کو نشانا بنایا گیا۔ اس طرح کی کارروائیاں کرنے والے سفاک اور دہشتگرد ہیں ۔ میں اپنے اساتذہ کو شہید کہوں اور قاتل کو مجاہد ؟ یہ نہیں ہوسکتا۔
مزید پڑھیں :کون بنے گا چیمپیئن ،نیوزی لینڈ نے بھارت کو دیا 252 رنز کا ہدف،جانئے سٹے بازوں نےکس کو فیورٹ قرار دیا

متعلقہ خبریں