اہم خبریں

ر مضان المبارک میں بھی لوڈ شیڈنگ جاری،مظاہرین نے روڈ بلاک کر دیا،ٹریفک کا اژدہام

کراچی ( اے بی این نیوز   )کورنگی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف عوام سراپا احتجاج۔ ر مضان المبارک میں بھی کے الیکٹرک کی جانب سے لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔ پولیس کے مطابق
چکراگوٹھ کے رہائشیوں نےمین لانڈھی روڈ کو ٹریفک کیلئے بند کردیا۔ کورنگی سے لانڈھی جانے والے روڈ پر ٹریفک کی آمدورفت معطل۔
ٹریفک کی بحالی کیلئے متبادل راستہ فراہم کیاجارہا ہے۔

مزید پڑھیں :

متعلقہ خبریں