اہم خبریں

بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے شدید جھٹکے

ژوب (اے بی این نیوز)بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکوں سے عوام خوف و ہراس میں مبتلا ہوگئے۔ زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کا مرکز ژوب سے 135 کلومیٹر جنوب مشرق میں تھا۔
مزید پڑھیں: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

متعلقہ خبریں