اسلام آباد (اے بی این نیوز ) سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈاےکےالزامات،پی ٹی آئی رہنماؤں کی جے آئی ٹی میں پیشی۔ چیئرمین بیرسٹر گوہر ڈیڑھ گھنٹے جےآئی ٹی کے سوالات کےجوابات دیتے رہے ،ذرائع کے مطابق رؤف حسن، شاہ فرمان بھی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے۔ عالیہ حمزہ اور کنول شوذب کی جانب سے وکلا پیش ہوئے۔
وفاقی حکومت کی قائم جے آئی ٹی نے رہنماؤں کو آج طلب کر رکھا تھا۔ آئی جی اسلام آباد کی سربراہی میں جے آئی ٹی نےپی ٹی آئی رہنماؤں سے تحقیقات کیں۔
مزید پڑھیں :اے بی این کی خبر، پاؤں سے گاڑی چلانے کی ویڈیو پر ایکشن، ملزم گرفتار
