اہم خبریں

اے بی این کی خبر، پاؤں سے گاڑی چلانے کی ویڈیو پر ایکشن، ملزم گرفتار

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) اے بی این کی خبر پر ایکشن ۔ایکسپریس ہائی وے پر غفلت اور لاپرواہی سے گاڑی چلانے والی ویڈیو/ ایس پی ٹریفک کا فوری نوٹس۔ پاؤں سے گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، ٹریفک پولیس کا سخت ایکشن

ملزم ظہران ولد محمد نثار گرفتار، گاڑی تھانہ کورال بند کع دی گئی۔ ایس پی ٹریفک نے کہا کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی جان لیوا ہو سکتی ہے۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلا تفریق کارروائیاں جاری۔

ٹریفک پولیس کی جانب سے غیر ذمہ دار ڈرائیونگ پر سخت کارروائی کی جائیں گی۔ قوانین کی خلاف ورزی پر کسی کو رعایت نہیں دی جائے گی۔
مزید پڑھیں :امریکہ سے معاہدہ نہیں پھر بھی بندہ پکڑ کر حوالے کردیا؟اسلام آباد ہائیکورٹ

متعلقہ خبریں