اسلام آباد (اے بی این نیوز) رہنماپی ٹی آئی نعیم حیدرپنجوتھہ نے کہا ہے کہ عون عباس بپی کےگھرکوکس قانون کےتحت توڑاگیا۔ بانی پی ٹی آئی تک ہماری رسائی ناممکن ہوگئی۔ عدالتی حکم کےباوجودملاقات نہیں کرائی جارہی۔
جوبھی جیل میں ہواس کاوکالت نامہ پیش کیاجاتاہے۔ وہ اے بی این کےپروگرام’’بدلو‘‘میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ
خواجہ آصف کہتےہیں جنرل باجوہ سا ری سہولت کاری کررہےتھے۔ بانی پی ٹی آئی کوجھوٹےکیسزمیں پابندسلاسل کیاگیا۔ ہمارےدورمیں دہشتگردی ختم اورڈرون حملے رک گئےتھے۔
اقتدارکی خاطربانی پی ٹی آئی کوموردالزام ٹھہرایاجارہاہے۔
وزیرمملکت بیرسٹرعقیل ملک قانون سب شہریوں کیلئےبرابرہے۔ کوئی بھی قانون توڑےگاتواس کیخلاف کارروائی ہوگی۔ اپنےحلقےمیں مصروفیت کےباعث مجھےمعاملہ کانہیں پتہ۔
اگروکالت ناموں کی حدتک بات ہےتوپتہ کرلوں گا۔
پی ٹی آئی والےبانی کےمعاملہ میں جھوٹ بولتےہیں۔ ادارےنے اپنےاندرخوداحتسابی کاعمل جاری رکھاہواہے۔جنرل فیض ہویاکوئی اورسب کیخلاف ادارہ کارروائی کررہا ہے۔
26ویں آئینی ترمیم پاس کرنےکیلئےکافی محنت کرنا پڑی۔27ویں آئینی ترمیم پاس کرانےکیلئےہمیں کچھ وقت چاہیے۔
مزید پڑھیں :بے روز گار نو جوانوں کیلئے خوشخبری آگئی،بہت بڑا ریلیف مل گیا، جا نئے کیا