اسلام آباد (اے بی این نیوز) ملک بھر کیلئے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں کمی کر دی گئی۔
کراچی کیلئے بجلی کی قیمت 3روپے فی یونٹ کی کمی کردی گئی۔
کراچی کے سوا باقی ملک کیلئے بجلی 2روپے 12پیسے فی یونٹ سستی کی گئی ہے۔
ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں کمی کے الگ الگ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا گیا۔
مزید پڑھیں :امریکی صدر کی جانب سے سفر پابندیاں، پاکستان اور افغانستان کیلئے فکر مند خبر آنے کا خدشہ