اہم خبریں

ڈرفٹنگ کا خونی کھیل عروج پر ،5 سالہ بچہ مرکزی شاہراہ پر کڈز گاڑی چلاتے ہو ئے،دیکھئے ویڈیو

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) 5 سالہ بچہ آئی ٹین مرکز کی مرکزی شاہراہ پر گاڑی ڈرائیو کرنے لگا ۔ بچے کو ٹریفک کے دوران خطرناک انداز میں گاڑی چلاتے دیکھا جا سکتا ہے

ایک گاڑی بچے کو پروٹیکشن دیتی نظر آتی ہے ۔ 5 سالہ بچے سے مرکزی شاہراہ پر گاڑی ڈرائیو کرانا والدین کی سنگین غفلت ہے ۔ٹریفک پولیس کی جانب سے کارروائی نہ ہونا سوالیہ نشان ہے ۔

مزید پڑھیں :چینی مہنگی ہونے کی افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں، 130 روپےفی کلو دستیاب ہے،رانا تنویر حسین

متعلقہ خبریں