اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی پولیس میں اعلی افسروں کے تقررو تبادلے۔ ایس ایس پی انوییسٹی گیشن ارسلان شاہزیب تبدیل ۔ گریڈ 18کے عثمان بٹ ایس ایس پی انویسٹی گیشن تعینات۔
ایس ایس پی انویسٹیگیشن ارسلان شاہ زیب اے آئی جی آپریشنز تعینات۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عبد الحق عمرانی اے آئی جی اسٹبلشمنٹ تعینات۔ ایس پی صدر خان زیب کی جگہ عبد القیوم کو ایس پی صدر تعینات ۔
ایس پی خان زیب کو ڈولفن اور پیٹرولنگ کا چارج دیدیا گیا۔ ایس پی ڈولفن اقبال حسین ایس پی وی وی آئی پی روٹ تعینات کیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹر کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا۔ اقبال حسین ایس پی وی وی آئی پی سیکورٹی تعینات کر دیا گیا۔
مزید پڑھیں :چیمپیئنز ٹرافی کےفائنل کےحوالےسےفیصلہ ہوچکاتھا،راجیوشکلا