راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے کسٹم کلکٹر عائشہ نیاز کے ٹرانسفر کا نوٹس لے لیا۔ وزیر خزانہ نے نان کسٹم پیڈ گاڑی پر جھنڈا لگانے کا حکم کیوں دیا،کیا نان کسٹم پیڈ گاڑی پر وزیر کا جھنڈا لگایا جاسکتا یے،ایک ہفتے میں تحقیقات کرکے رپورٹ جمع کرائیں۔ چیئرمین کمیٹی جنید اکبر کی ہدایت
مزید پڑھیں :بجلی کے لاسز بل ادا کرنے والی عوام کو پورے کرنے پڑتے ہے، احسن اقبال
