اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے اے بی این نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ انٹیلی جنس اداروں کا فوکس اس بات پر ہوگا کے سلمان راجہ فون پر کس سے بات کرتا ہے تو ایسے حالات تو ہوں گے۔
اس سے بڑھ کر اس کا تعلق خارجہ پالیسی سے ہے۔ چین افغانستان اور ایران میں ریلوے لائن بنا رہا ہے۔ پاکستان میں بدامنی ہے قانون ناپید ہو چکا ہے اور کوئی سرمایاکاری نہیں کرنا چاہتا۔
ربت بڑھ رہی ہے اور لوگ ایسی تنظیموں کی طرف مائل ہوتے ہیں۔
عوام اور ریاست میں رشتہ بحال کرنے کا ایک ہی طریقہ ووٹ کو مانا جائے۔ سیکورٹی میٹنگز میں ہماری صوبائی حکومت شامل ہوتی ہے سیکورٹی کی اسٹریٹجی پر عمل کیا جاتا ہے
مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کا عید کے بعد اپوزیشن اتحاد کے ساتھ مل کر حکومت کیخلاف نکلنے کا اعلان