مظفرآباد ( اے بی این نیوز )بارش اور برفباری،آزاد کشمیرکے 5اضلاع کے سکولوں میں کل چھٹی ہوگی۔ کمشنر مظفرآباد ڈویژن کے مطابق پونجھ ڈویژن کے 4اضلاع میں کل سکولوں کی چھٹی ہوگی۔
نیلم کے تمام تعلیمی اداروں میں بھی کل چھٹی ہوگی،گلیات میں شدید برفباری کے باعث رابطہ سڑکیں بند کر دی گئ۔ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر گلیات میں سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد
مزید پڑھیں :پاکستان کی جانب سے اسرائیل کے غزہ میں انسانی امداد روکنے کے اقدام کی شدید مذمت