اہم خبریں

شدید برفباری ،سڑکیں بند، گلیات میں سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )شدید برفباری کے باعث رابطہ سڑکوں کی بحالی ۔ ضلعی انتظامیہ کی ہدایات پر گلیات میں سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد۔ ضلعی انتظامیہ نے کہا ہے کہ
سیاح غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں۔ اسسٹنٹ کمشنرجی ڈی اے کے ساتھ مل کر تمام سرگرمیوں کی نگرانی کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں :عمران خان کی صحت کو کوئی مسئلہ نہیں وہ بالکل تندرست ہیں، شیخ وقاص اکرم

متعلقہ خبریں