اہم خبریں

زیروپوائنٹ سے فیض آباد تک بدترین ٹریفک جام،ٹریفک پولیس کے اہلکار سڑکوں سے غائب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )زیروپوائنٹ سے فیض آباد تک بدترین ٹریفک جام دیکھنے میں آئی۔ ٹریفک جام ہونے سے میلوں لمبی قطاریں لگ گئیں ۔ بدترین ٹریفک جام سے شہری سڑکوں پر روزہ افطار کرنے پر مجبور ہو گئے۔
ٹریفک پولیس کے اہلکار سڑکوں سے غائب ہو گئے۔

مزید پڑھیں :گھی، گوشت، چاول اور کوکنگ آئل سمیت جا نئے کیا کیا چیزیں مہنگی ہو ئیں،رپورٹ آگئی

متعلقہ خبریں