اہم خبریں

کم گیس پریشر کی شکایات،وزیراعظم شہبازشریف نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )کم گیس پریشر کی شکایات،وزیراعظم شہبازشریف کا نوٹس۔ وزیراعظم کی ہدایت پر افطار کے اوقات میں شکایات کا آن گراؤنڈ جائزہ لینے کی ہدایت۔
سیکرٹری پٹرولیم ڈویژن کا راولپنڈی و اسلام آباد میں کم گیس پریشر شکایات والے علاقوں کا دورہ ۔
سیکرٹری پٹرولیم نےصارفین سے گیس پریشر متعلق دریافت کیا۔ دورے کا مقصد کم پریشر والے علاقوں میں گیس کی فراہمی کو یقینی بنانا تھا۔ سیکرٹری پٹرولیم نے سوئی ناردرن کو گیس سپلائی مسائل کے فوری حل کا حکم دیا۔

مزید پڑھیں :گھی، گوشت، چاول اور کوکنگ آئل سمیت جا نئے کیا کیا چیزیں مہنگی ہو ئیں،رپورٹ آگئی

متعلقہ خبریں