اہم خبریں

کلرکہار کے علاقہ سرکلاں میں نجی کالج کی وین کھائی میں گر گئی

چکوال ( اے بی این نیوز      )کلرکہار کے علاقہ سرکلاں میں نجی کالج کی وین کھائی میں گر گئی ۔ حادثہ میں ڈرائیور سمیت 6بچے زخمی ہوگئے۔ وین میں 18 کے قریب بچے سوار تھے
ریسکیو ون ون ٹو ٹو نے زخمیوں کوبوچھال کلاں منتقل کردیا
حادثہ ڈرائیور کی غفلت اور لاپرواہی سے پیش آیا۔

مزید پڑھیں :حکومتی اقدامات سے مہنگائی کی شرح میں نمایاں کمی ہوئی ہے،رانا ثنااللہ

متعلقہ خبریں