اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف اوربلاول بھٹو کی اہم ملاقات کل طے پاگئی،وزیراعظم ہاؤس میں کل حکومتی اتحادی اجلاس طلب کئے جانے کاامکان، اجلاس میں حکومت کے انتظامی معاملات زیربحث آئیں گے، بلاول بھٹو حکومت سے معاہدوں پرپارٹی تحفظات وزیراعظم کے سامنے رکھیں گے، پنجاب میں ترقیاتی فنڈز کی عدم فراہمی سمیت اہم معاملات زیربحث آئیں گے۔
مزید پڑھیں :بولیویا میں دو مسافر بسوں میں تصادم، 37 افراد ہلاک ،30 زخمی
