اہم خبریں

انا للہ و انا الیہ راجعون ، اہم رہنما قاتلانہ حملے میں ساتھی سمیت جاں بحق

زہری ( اے بی این نیوز )بلوچستان کے علاقے زہری میں جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے رہنما غلام سرور پر قاتلانہ حملہ ہوا، جس میں وہ جاں بحق ہوگئے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق، نامعلوم مسلح افراد نے تراسانی کے علاقے میں فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں غلام سرور اور ان کے ساتھی امان اللہ شہید ہوگئے۔ حملے کے دوران غلام سرور کے گن بھی زخمی ہوئے۔

یہ واقعہ علاقے میں خوف و ہراس کا باعث بن گیا ہے، اور قانون نافذ کرنے والے ادارے تحقیقات میں مصروف ہیں۔

متعلقہ خبریں