اہم خبریں

پشاور کے تھانہ سربند کی حدود میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام

پشاور( اے بی این نیوز)پشاور کے تھانہ سربند کی حدود میں دہشگردی کا منصوبہ ناکام بنادیا گیا۔بم ڈسپوزل اسکواڈ نے پشاور کے نواحی علاقے سربند کی حدود میں سڑک کنارے نصب دو بم بی ڈی یو نے ناکارہ بنا دیئے۔

جس سے پشاور دہشت گردی کی تباہی سے بچ گیا۔سی سی پی او پشاور قاسم خان کے مطابق دو دیسی ساختہ بم تھے۔ جوتین اور کلو چار کلو وزنی تھے اور سڑک کناے نصب کیے گئے تھے۔ پولیس اور بی ڈی یو نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے دونون بم کو ناکارہ بنایا۔
مزید پڑھیں: نوشہر خود کش دھماکہ،حملہ آور کے اعضاء کے نمونے شناخت کیلئے نادرا کو ارسال

متعلقہ خبریں