پشاور(اے بی این نیوز )مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ختم ۔ مرکزی کمیٹی کےفیصلےپر ارکان کےدستخط لیےگئے۔ مرکزی کمیٹی کچھ دیربعدرمضان کےچاند سےمتعلق اعلان کرےگی۔
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولاناعبدالخبیرآزاد نے کہا ہے کہ رویت ہلال سے متعلق جوبھی فیصلہ ہوگاجلدآگاہ کردیاجائےگا،زونل اورمقامی رویت ہلال کمیٹیوں کےاجلاس جاری ہیں۔
ملک بھرکی زونل کمیٹیاں رابطےمیں ہیں۔
وقت کی پابندی کریں گے۔ ملک بھرمیں مطلع ابرآلودہےاسی لیےدشواری ہورہی ہے۔
مزید پڑھیں :ٹریفک کا المناک حادثہ، مسافر بس کھائی میں جاگر ی، 8مسافر جاں بحق