اہم خبریں

شیرافضل مروت نے عمران خان کے فیصلے کو عدالت میں چیلنج کرنے کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ غیبت اورچغل خوری پرمبنی فیصلےکیےگئے۔ میرامطالبہ ہے کہ مجھ سےمعافی مانگی جائے۔ فیصلے کوقبول کرتاہوں،3 ماہ پارٹی کی کسی سرگرمی میں حصہ نہیں لوں گا۔
مجھےنکالنےکےفیصلے میں مجھےسنانہیں گیا۔ بانی پی ٹی آئی نےکہاتھا کہ میں بھی غلط فیصلہ کروں تواس پرسوال اٹھائیں۔ بانی پی ٹی آئی نےمجھے نہیں سنا،انہیں انصاف تقاضےسامنےرکھنےچاہیےتھے۔
اگراس طرح کےفیصلے ہونےہیں توہمیں عدلیہ سےانصاف مانگتےشرم آنی چاہیے۔
مزید پڑھیں :پٹرول بم تیار ،جانئے یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات میں کتنا اضافہ ہو نے جا رہا ہے

متعلقہ خبریں